Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سامسنگ کمپنی اسمارٹ اسپیکر متعارف کروانے کو تیار‎

سامسنگ سےمتعلق یہ رپورٹس عرصے سے سامنے آ رہی تھیں کہ کمپنی بکسبی پاور اسمارٹ اسپیکر لانچ کرنے جا رہی ہے اور اب یہ رپورٹ سامنے آ گئی ہے کہ کمپنی جلد ہی اس اسمارٹ اسپیکر کو متعارف کروانے والی ہے۔اسپیکرز کے لئے بہترین آڈیو کوالٹی کو ہدف بنایا گیا ہے ۔ یہ اسپیکرز دیگر اسمارٹ ڈیوائسز مثلاً اسمارٹ فون ، اسمارٹ ٹی وی اور اسمارٹ لاک وغیرہ سے بھی مربوط ہو سکیں گے۔اسمارٹ اسپیکرز کی ممکنہ قیمت 200 ڈالر تک ہو گی اور انہیں 2018 کے اوائل میں امریکہ سمیت کئی ممالک میں متعارف کروا دیا جائے گا۔
 

شیئر: