Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

70ہزار ایتھوپین وطن واپس

ریاض۔۔۔۔ایتھوپیا کے 70ہزار سے زیادہ شہری سعودی عرب سے اپنے وطن واپس چلے گئے۔ اب بھی کئی لاکھ غیر قانونی طور پر مقیم موجود ہیں اور وہ کسی بھی قیمت پر سعودی عرب سے وطن واپس جانا نہیں چاہتے۔ ایتھوپیا کی حکومت نے جمعرات کو اعلان کیا کہ وہ گزشتہ مہینے سعودی عرب سے 14ہزار سے زیادہ غیر قانونی شہریوں کو وطن واپس لانے میں کامیاب رہی۔ایک غیر ملکی ادارے نے اعدادو شمار جاری کرکے واضح کیا کہ ایتھوپیا کے لاکھوں تارکین سعودی عرب میں مقیم ہیں۔

شیئر: