کترینہ کی بہنوں کےساتھ تصویر مقبول
بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف بالی وڈ سے چھٹی لےکر اپنے اہل خانہ کےساتھ وقت گزارنے پہنچ گئی ہیں۔کترینہ کیف کی ایک تازہ تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ اپنی تین بہنوں کےساتھ موجود ہیں۔ انٹرنیٹ پر کترینہ کی یہ تصویر خاصی مقبول ہورہی ہے۔بتایاجارہاہے کہ کترینہ لندن میں ہیں۔کترینہ کی چھ بہنیں ہیں جو انہی کی طرح پرکشش شخصیت کی حامل ہیں۔