Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ادلب پر بمباری نہیں کی، روسی

ماسکو۔۔۔روس نے شام کے شورش زدہ شہر ادلب میں نہتے شہریوں پر بمباری اور اسکے نتیجے میں 7 بچوں سمیت 19 افراد کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کیا ۔ وزارت دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ ادلب کے نواحی علاقے معرشورین میں نامعلوم طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 7 بچوں سمیت 19 عام شہریوں کے قتل عام کی ذمہ داری روس پر عائد کی جا رہی ہے۔ روس کے کسی جنگی طیارے نے ان دنوں ادلب میں کسی مقام پر بمباری نہیں کی ۔
 
 

شیئر: