ماسکو ۔۔۔ روسی بحریہ کو اپنے بحیرہ اسود بیڑے کے لئے نیا فریگیٹ مل گیا ۔ایڈمرل تارکوف میں سمندری مشقوں کے آغاز کے لئے روسی وزارت دفاع کو یہ فریگیٹ ڈیلیور کیا تھا یہ چھٹے ایڈمرل گریگوروویچ کلاس فریگیٹ کا تیسرا فریگیٹ ہے جو بحریہ کو موصول ہوا ہے ۔ 30 گرہوں سے زائد رفتار اور ہر ایک میں 180 عملے کے افراد پر مشتمل یہ فریگٹس بحری جہازوں ‘ آبدوزوں اور فضائی ایداف کے مقابلے کے لئے تعینات کئے جائیں گے ۔