Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بالوں کی حفاظت ‎

اگر آپ کسی بیچ پر ہیں یا سویمنگ پول پر ، تو پانی میں کود پڑنے سے پہلے اپنے بالوں کے لیے حفاظتی تدابیر ضرور اختیار کر لیں  کیونکہ پانی میں موجود نمکیات اورکلورین بالوں کو نقصان پہنچاتے ہیں . یہ بالوں کو خشک اور روکھا  بنا دیتے ہیں اور بالوں کی رنگت  اور چمک کو بھی متاثر کرتے ہیں . ان کے بالوں پر اثرات بالوں کو دو مونہہ بنا دیتے ہیں . لہذا پانی میں اترنے سے پہلے بالوں پر کوئی اچھا کنڈشنر لگائیں اور سویمنگ کیپ کا استعمال بھی لازمی کریں . 
 

شیئر: