کوئٹہ... انسداد دہشت گردی عدالت نے ٹریفک سارجنٹ کو گاڑی سے کچلنے کے مقدمے میں رکن بلوچستان اسمبلی عبد المجید خان اچکزئی کی ضمانت منظور کر5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے بعد رہا کردیا جائے گا۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی تاہم میڈیا اور سوشل میڈیا پر واقعہ کی فوٹیج سامنے آنے کے بعد مجید اچکزئی کو گرفتار کیا گیا تھا۔