الباحہ۔۔۔۔باحہ ریجن کے ماتحت المخواہ کمشنری میں ادارہ انسداد منشیات نے حشیش اور ممنوعہ نشہ آور گولیاں پھیلانے والے افریقی شہری کو گرفتار کرلیا۔ اس کے قبضے سے حشیش اور نشہ آور گولیاں برآمد ہوئیں ۔وہ رات کے وقت پرُخطر پہاڑی علاقوں میں دھندے کا اڈہ قائم کئے ہوئے تھا۔