سعودی عرب سے 29دسمبر جمعہ کو شائع ہونیوالے اخبار الشر ق الاوسط اور المدینہ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں نذر قارئین
الشر ق الاوسط
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے کویتی وزیر دفاع کی ملاقات
ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے۔روحانی مردہ بادکے نعرے ، خطے کی کشمکشوں سے جان چھڑانے کے مطالبے۔
یورپی ممالک ہمیں لاجسٹک مدد کی پیشکشیں کررہے ہیں، یمنی افواج کے چیف آف اسٹاف کا بیان۔
صدر پوٹین نے شام کو روس کی طاقت کے مظاہرے کا میدان بنا لیا۔
مارشل خلیفہ حفتر کی زیر قیادت لیبیا کی فوج نے شدت پسند عناصر کو بن غازی کے آخری ٹھکانے سے بھی مار بھگایا ۔
ایپل اور نازون کمپنیاں سعودی عرب میں سرمایہ کاری کیلئے کوشاں ۔
سعودی وزیر حج سے ترکی اور ایران کے عہدیداروں کی ملاقاتیں ۔
دسیوں یہودی لڑکوں نے اسرائیل میں فوجی خدمت کی پابندی اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔
* * * * * *
المدینہ