Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دھند کیوجہ سے ٹرینوں کی آمد ورفت میں تاخیر

نئی دہلی.... حکومت نے راجیہ سبھا میں کہا ہے کہ رواں مالی سال میں اگست سے لے کر 15دسمبر تک ہر روز مختلف اسباب سے اوسطاً432 ٹرین تاخیر سے چلیں جب کہ 1140ٹرین اپنی منزل پر مقررہ مدت یا اس سے پہلے پہنچیں۔ریلوے کے وزیر پیوش گوئل نے سماج وادی پارٹی کے نیرج شیکھر کے سوال کے جواب میں یہ اطلاع دی۔انہوں نے کہا کہ سردیوں کے دوران کہرے کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت میں زیادہ تاخیر ہورہی ہے۔
 

شیئر: