ایرانی ہلاکتوں پر اقوام متحدہ کی تشویش جمعرات 4 جنوری 2018 3:00 اقوام متحدہ .....اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترس نے ایران میں مظاہرین کے خلاف تشدد اور جانی اتلاف پر افسوس ظاہر کیا اور کہا ہے کہ مزید تشدد سے بچا جائے۔ ایران .اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل شیئر: واپس اوپر جائیں