Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ناجائز طریقے سے لی گئی سعودی شہریت سلب

ریاض۔۔۔۔محکمہ احوال مدنیہ ریاض نے اعلان کیا ہے کہ غلط طریقے سے سعودی شہریت حاصل کرنے والے راکان علی احمد عثمان سے شہریت سلب کرلی گئی۔ ادارے نے 23جمادی الثانی 1438ھ کو راکان سے شہریت سلب کرنے کی منظوری دی تھی جسے 28جمادی الاول 1432ھ کو شہریت دی گئی تھی۔ آج جمعہ کو سرکاری گزٹ ام القریٰ میں شہریت سلب کرنے والا فیصلہ شائع کردیا گیا۔

شیئر: