Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چہرے کی رنگت گورا کرنے کے ٹوٹکے‎

دو سے تین قطرے لیموں کا رس ، دو چائے کے چمچ دودھ اور ایک چائے کا چمچ بیسن ملا کر پیسٹ بنالیں .  یہ پیسٹ چہرے پر پندرہ منٹ تک کے لئے لگائیں اور پھر منہ دھو لیں  . یہ ٹوٹکا ہفتے میں ایک بار استعمال کریں . چار ہفتے  استعمال کے بعد رنگت میں واضح نکھار نظر آئے گا .
ایک چائے کا چمچ شہد ، ایک چائے کا چمچ لیموں کا رس  ، ایک چمچ ملک پاؤڈر  اور ایک چممچ بادام کا تیل مکس کر کے پیسٹ بنا لیں . یہ پیسٹ   چہرے پر لگائیں اور  پندرہ سے بیس منٹ تک لگا رہنے دیں . پھر چہرہ  صاف پانی سے دھو لیں . اس سے نہ صرف رنگت میں واضح نکھار آئے گا بلکہ جلد میں چمک  بھی محسوس ہوگی اورداغ دھبے  بھی صاف ہو جائیں گے .
مزیر پڑھیں:گوری رنگت کے لئے چند ٹوٹکے

شیئر: