Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت: بچوں کیلئے جمعہ سے فلمی شو

ریاض...محکمہ تفریحات نے ریاض اور جدہ شہروں میں بچو ںکیلئے عالمی فلمی شو منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ششماہی تعطیلات کے دوران یہ پروگرام منعقد ہوگا۔45سے زیادہ رنگا رنگ پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔ جدہ میں فنون و ثقافت کی انجمن 12جنوری سے 6روز کیلئے اپنے دروازے شائقین کیلئے کھولے گی۔ روزانہ 4بجے عصر سے لیکر آدھی رات تک پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔

شیئر: