Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچ کمیونٹی کی عبدالقدوس بزنجو کومبارکباد

مکہ مکرمہ( محمد عامل عثمانی) نو منتخب وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کو اور نئی صوبائی کابینہ کومنصب سنبھالنے پر مکہ مکرمہ کی بلوچ کمیونٹی نے مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ امید کا اظہار کیاکہ عبدالقدوس بزنجو چیلنجز کا مقابلہ کرینگے صوبے کو درپیش مسائل سے نکال سکیں گے۔ نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں میں عبدالعزیز بزنجو ، حافظ عبداللہ بزنجو ،عطا اللہ بزنجو، عبدالستار بخش بزنجو ، اسماعیل خدرانی بزنجو ، قادر بزنجو ، میر یوسف بزنجو ، میر حسین رخشانی ، و نند وانی بزنجو اور دیگر بلوچ کمیو نٹی شامل تھے۔

شیئر: