Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی میں 4دہشتگرد ہلاک

کراچی.... کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاﺅن میں ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کی سربراہی میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر دہشتگرددوں کے اڈے پر چھاپہ مارا تو دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ میں 4 دہشتگرد مارے گئے جن میں سے 2 کی شناخت مولوی اسحاق اور نذر محمد کے نام سے ہوئی ہے۔ نظر محمد کالعدم دہشتگرد تنظیم کے سربراہ حکیم اللہ محسود کا گارڈ جبکہ مولوی اسحاق لشکر جھنگوی کا کمانڈر اور مہران بیس اور ایئرپورٹ حملوں کا سہولت کار تھا۔ ایس ایس پی راو¿ انوار کے مطابق مارے گئے ملزمان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے تھا۔

شیئر: