Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قتل کے 90فیصد معاملا ت حل کرتے ہیں، پولیس

نئی دہلی.... نئی دہلی میں پولیس نے تفتیش اور چوکسی کے تقریباً 90 فیصد قتل کے معاملات کو حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔دہلی پولیس نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ پولیس نے2017ءمیں قتل کے 88.53 فیصد معاملات کو سلجھایا گیا تھا۔ اسی طرح 2016 ءمیں 79.04 فیصد قتل کے معاملات حل کئے گئے تھے۔

شیئر: