Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حدیبیہ پیپر ملز کیس، نظرثانی اپیل دائر

اسلام آباد....نیب نے حدیبیہ پیپر ملز کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کردی۔ واضح رہے کہ عدالت عظمیٰ نے یہ مقدمہ دوبارہ کھولنے کے حوالے سے نیب کی اپیل زائد المیعاد ہونے کی بنیاد پر خارج کردی تھی۔نیب نے استدعا کی کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں بعض نقائص ہیں اسلئے اس پر نظرثانی کی جائے۔ اپیل کی زائد المیعاد کی قدغن کالعدم قرار دی جائے۔

شیئر: