انتخابی فہرستوں پر نظرثانی شروع پیر 15 جنوری 2018 3:00 اسلام آباد.... الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018ءکی تیاری کیلئے انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی شروع کردی۔ نئے ووٹرز کی رجسٹریشن گھر گھر تصدیقی مہم کے بعد شروع ہوگی۔ پہلے مرحلے میں 7307000افراد کا نئے ووٹرز کے طور پر اندراج کیا جائیگا۔ تیاری فہرست الیکشن کمیشن اسلام آباد شیئر: واپس اوپر جائیں