Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بھومی اور سشانت ایک ساتھ

اداکارہ بھومی پڈنیکر اور اداکار سشانت سنگھ اگلی بالی وڈ فلم میں ایکساتھ کام کریں گے۔ سشانت نے سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر خبر دی۔یہ فلم ہندوستان کے شہر چمبل کے ڈکیتوں کی کہانی ہے۔ سشانت اور بھومی نے ہدایتکار ابھیشک چوبئے کی فلم پر کام شروع کردیاہے۔ اس فلم میں اداکار منوج باجپئی بھی کام کررہے ہیں۔ فلم کی کاسٹ ان دنوں چمبل شہر میں ہے۔ ابھی فلم کے نام کا فیصلہ نہیں کیاگیا۔
 

شیئر: