رنیہ روڈ پر اونٹ اور گاڑی میں ٹکر جمعہ 19 جنوری 2018 3:00 ریاض۔۔۔۔وزارت داخلہ کے ماتحت سیکیورٹی آپریشن کے قومی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ بیشہ جانیوالے رنیہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں 3افراد زخمی ہوگئے۔ آوارہ اونٹ اچانک سڑک پر آگئے تھے ۔ ٹکر کے باعث حادثہ ہوا۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ ریاض وزارت داخلہ سیکیورٹی اسپتال شیئر: واپس اوپر جائیں