Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایشوریہ بہترین بیوی ہیں، ابھیشیک

بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن نے کہا ہے کہ ایشوریہ رائے بچن بہترین بیوی اوربچی کی اچھی ماں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایشوریہ جب سے ماں بنی ہیں انہوں نے فلمی کریئر کوپیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ ان کی پہلی ترجیح اپنی بیٹی ارادھیہ ہے جس کے لئے وہ سب کچھ کرتی ہیں۔ 
 

شیئر: