Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دکان اورکار میں لوٹنے والے 7سعودی گرفتار

ریاض....ریاض پولیس نے دکانوں پر لوٹ مار کرنے والے 7سعودی شہریو ںکو گرفتار کرلیا۔ یہ گاڑیاں بھی زبردستی چھیننے کی وارداتیں کررہے تھے۔22وارداتوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔ ریاض پولیس نے بتایا کہ سعودی نوجوانوں کو گرفتار کرکے پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا گیا۔ یہ لوگ تقسیم کار کئے ہوئے تھے۔

شیئر: