قصور...پولیس نے زینب قتل کیس کے ملزم کوگرفتارکرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے اعتراف جرم کرلیا۔ ملزم عمران زینب کا محلہ دار ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کا ڈی این اے میچ کرگیا ۔اس سے پہلے بھی پولیس نے شبہ میں گرفتار کیا تھا لیکن اسے چھوڑ دیا گیا تھا۔