Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

59فیصد سرکاری اداروں میں ای خدمات کا فقدان

ریاض .... 59فیصد سرکاری اداروں میں ای خدمات زیرو ہیں۔ یہ بات سرکاری ای خدمات مرکز (یسر ) نے تازہ ترین رپورٹ میں واضح کی ہے۔ یسر کا کہناہے کہ92سرکاری اداروں نے ای خدمات کا سلسلہ شروع کیا ہے جبکہ انکی تعداد 157ہے۔
 
 

شیئر: