Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہروں اور قریوں کے درمیان ڈیجیٹل خلا ..... اخبارکی ہیڈلائنز

28جنوری 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونےوالے اخبار ”الحیاة“ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں:

٭ سعودی عرب سے باہر نہیں جاﺅنگا، وطن سے وفاداری سوال سے بالاتر ہے، شہزادہ ولید بن طلال
٭ بدعنوانی کے ملزمان سے نقدی اور غیر منقولہ جائدادیں سمجھوتے کے تحت وصول کی گئیں، سعودی وزیر خزانہ
٭ شہروں اور قریوں کے درمیان ڈیجیٹل خلا دور کرنے کی کوشش کررہے ہیں، وزیر مواصلات
٭ جنوبی کونسل کی جانب سے مظاہرے کی اپیل پر عدن میں کرفیو لگادیا گیا
٭ روس شام کے مستقبل پر استصواب رائے کا خواہاں، الغوطہ میں جنگ بندی ناکام، ترکی نے کردوں کو مسلح کرنے سے متعلق امریکہ کی پسپائی کا اعلان کردیا
٭ الانبار میں امریکہ کی فرینڈلی فائر پرفوجی اڈوں کا مسئلہ ایکبار پھر اٹھ گیا
٭ طالبان نے کابل میں قتل عام کرکے امریکی حکمت عملی کی حقیقت دریافت کرنے کی کوشش کرلی
٭ امریکی وزیر خارجہ نے ایرانی ایٹمی معاہدے میںاصلاحات کی یورپی کوششوں کی حمایت کردی
٭ گھڑ دور سے متعلق امیر سلطان ایوارڈکی رقم ڈیڑھ ملین ڈالر کردی گئی
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: