Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین: مصنوعی سیارے خلاء میں بھیجے گا

بیجنگ۔۔۔ چین 2020ء تک 60 جیلن1ویڈیو مصنوعی سیارے چھوڑنے کا ارادہ رکھتا ہے۔یہ بات مصنوعی سیارے بنانے والی کمپنی نے شمال مشرقی چین کے صوبہ جیلن کی قانون سازی اسمبلی کے جاری اجلاس میں بتائی ہے۔ہائی ریزولوشن آپٹیکل ریمورٹ سینسنگ سیٹلائٹ چانگ گوانگ سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ نے تجارتی استعمال کیلئے آزادانہ طورپر بنائے ہیں، چین اب تک60 جیلن1مصنوعی سیارے خلا میں بھیج چکا ہے۔
اسے بھی پڑھیں:جاپان کا پہلا ایف 35 لڑاکا طیارہ میساوا اڈے پہنچ گیا

شیئر: