Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہیکنگ کی 65فیصد وارداتوں کا ہدف!

پیر 5فروری 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الوطن“ کی شہ سرخیاں:

٭ ہیکنگ کی 65فیصدوارداتوں کا ہدف سرکاری ادارے
٭ عرب ممالک 44مغربی دہشتگرد تنظیموں کا تعاقب کررہے ہیں
٭ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات یمن کو بچانے کیلئے تن من دھن کی قربانی دے رہے ہیں، یمنی وزیر اوقاف
٭ جزائر فرسان میں 57ہزار سیاحوں نے 20روز میں 14ملین ریال خرچ کئے
٭ سعودی عرب میں محفوظ جنگلات کی نگرانی ڈرون کرینگے
٭ عرب اتحاد کے طیاروں نے یمن کے 4صوبوں میں باغیو ںکے ٹھکانوں پر زبردست بمباری کی، حوثی باغیوں نے صعدہ میں اپنے 11زخمی جنگجوﺅں کو ہلاک کردیا
٭ ترکی شامی مہاجرین کو قتل کررہا ہے، ہیومن رائٹس واچ
٭ جاپان ریاست فلسطین کو تسلیم کرنے والا ہے، نبیل شعث
٭ مصری انتخابات کو ناکام بنانے کیلئے اخوانیوں کی سازش طشت از بام
٭ ترکی اور اردن میں شامی پناہ گزینوں کو گرم ملبوسات تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری
٭٭٭٭٭٭٭٭
سعودی اخبارات شہ سرخیاں سرخیاں ہیکنگ
 

شیئر: