Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان بن عبدالعزیزجنادریہ میلہ 32کا افتتاح کل کرینگے

منگل 6فروری 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ “کی اہم شہ سرخیاں

٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزجنادریہ میلہ 32کا ا فتتاح کل کرینگے
٭سعودی قیادت نے قومی دن کے موقع پر نیوزی لینڈ کے گورنر جنرل کو مبارکباد دیدی
٭ 15سعودی اسکالرز نے اقوام متحدہ کے سامنے مملکت کی حقیقی تصویر منعکس کردی
٭ قانون محنت کی دفعہ 77میں ترمیم پر ارکان شوریٰ متفق، برطرف کئے جانے والے سعودی ملازمین کے معاوضے پراختلافات 
٭ گورنر مکہ مکرمہ خالد الفیصل نے طائف میں منصوبوں کا افتتاح کردیا
٭ حشیش استعمال کرنے والے یمنی داعشیوں پر ریاض میں مقدمے کی سماعت شروع
٭ مکان اسکیم کیلئے 120ارب ریال مختص،60فیصدسعودیوں کو مکان کامالک بنادیا جائیگا، وزیر آباد کاری 
٭ ایران حوثیوں کو بحر احمر اور باب مندب آبنائے میں عالمی جہاز رانی کو معطل کرنے کیلئے اسلحہ فراہم کررہا ہے۔ عرب اتحادی
٭ نئے قانون محنت نے خلاف ورزیوں اور سزاﺅں کا چارٹ جاری کردیا
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: