Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمان میں ہندوستانی ثقافتی میلہ

مسقط:سلطنت عمان میں ہندوستانی ثقافتی میلہ منعقد کیا جارہا ہے۔ یہ میلہ عمان کے مختلف شہروں میں منعقد کیا جائے گا۔ ثقافتی میلے میں ہندوستانی تہذیب وثقافت اور فن سے عمانی شہریوں کو متعارف کروایا جائے گا۔ ہندوستانی ثقافتی میلے کی مختلف سرگرمیاں آج سے مارچ تک جاری رہیں گی۔ میلے کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہندوستانی ثقافت اور تہذیب پر مشتمل مختلف پروگرامات مسقط، صلالہ، صور اور صحار میں پیش کئے جائیں گے۔

شیئر: