Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کلونجی وزن کم کرنے کے لیے مفید ‎

کلونجی وزن گھٹانے کے لیے بے حد مدد گار ثابت ہوتی ہے  . اس کا استعمال پرانے وقتوں سے کیا جارہا ہے .   کلونجی کا متواتر استعمال جسم کو بڑھنے ،  پھولنے اور وزن میں اضافے سے محفوظ رکھتا ہے  . پچاس   گرام کلونجی لے کر اس میں اس قدر لیموں کا رس شامل کریں کہ کلونجی اس رس  میں ڈوب جائے ۔  پھر اسے ڈھک کر رکھ دیں ۔  جب کلونجی  خشک ہو جائے تو اسے پاؤڈر کی شکل میں پیس لیں  اور محفوظ کر لیں ۔  روزانہ رات کو سونے سے پہلے ایک چٹکی استعمال کریں اور ساتھ ساتھ پیٹ کم کرنے کی ورزش جاری رکھیں ۔  چندہی دن کے استعمال سے جسم کی اضافی چربی پگھلنا شروع ہوجائے گی اور آپ بہت جلد موٹاپے سے نجات پالیں گے ۔ 
یہ بھی پڑھیں:شہد بطور بیوٹی پراڈکٹ

شیئر: