سالن اگر جل جائے تو اس میں سے جلنے سے مہک آنے لگتی ہے . ایسا ہو تو بچ جانے والا سالن جلی ہوئی پتیلی میں سے نکال کرکسی دوسرے برتن میں منتقل کر لیں اور سالن کی مقدار کو مد نظر رکھتے ہوئے اس میں تھوڑا سا دودھ شامل کر لیں . سالن سے جلنے کی بو ختم ہو جائے گی .