ریاض... زین موبائل کمپنی بل28فروری کو جاری کریگی۔ آئندہ بھی ہر عیسوی مہینے کی 28تاریخ کو ہی موبائل بل جاری کئے جائیں گے۔ زین کمپنی نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ بل والے صارفین کو اب تک یکم تا 15تاریخ کو بل دیئے جارہے تھے ۔ آئندہ سب کے بل 28تاریخ کو جاری ہونگے۔