جنادریہ میلے میں ہندوستانی پویلین
ریاض .... جنادریہ میلے میں اعزازی مہمان کی حیثیت سے شریک ہے۔پویلین کے گیٹ پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا تاریخی جملہ تحریر کیا گیا ہے۔ جس میں انہوں نے کہاہے کہ ”ہمیں یقین ہے کہ باہمی مذاکرات سے مختلف شعبوں میں تعاون اور تعلق مضبوط ہوگا۔ مشترکہ مفادات کی خاطر اسٹراٹیجک شراکت کا ہدف پورا ہوگا“۔