Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مصری فوج ہر جگہ دہشتگردوں کا تعاقب کرنے لگی

اتوار 11فروری 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں

٭ اسرائیل اور ایران نے روس کے زیر کنٹرول شام میں سرخ نشان توڑ دیئے
٭ بشار الاسد کے نظام نے میزائل کے ذریعے اسرائیل کا ایف 16طیارہ گرالیا
٭ امریکہ نے اسرائیل کو ایران کی عیارانہ سرگرمیوں کے خلاف تعاون کایقین دلادیا، ضبط و تحمل سے کام لیا جائے، روس کا متحارب فریقوں سے مطالبہ
٭ چند روز کے دوران شام میں چوتھا غیر ملکی ہیلی کاپٹر گرایا گیا، آخری ہیلی کاپٹر ترکی کا تھا
٭ مصری فوج ہر جگہ دہشتگردوں کا تعاقب کرنے لگی
٭ ایران کے سابق صدر محمود احمد ی نژاد نے ایرانی حکمرانوںپر نکتہ چینی کردی
٭ عراقی حکمراں تعمیر و ترقی کا عظیم الشان منصوبہ کل کویت میں پیش کرینگے
٭ بے روزگاری کی شرح سب سے زیادہ عرب ممالک میں ہے، عالمی مالیاتی فنڈ
٭ ایران پر روس کا اثر و نفوذ گھٹ گیا، اسرائیل
٭ کثیر المذاہب کونسل قائم کرکے مذہبی جنگوں کے چراغ گل کئے جائیں، واشنگٹن کانفرنس
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: