Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عسیر میں ہیلتھ سینٹر سربمہر

ریاض.... وزارت صحت نے عسیر ریجن میں غیر ملکی کارکنان کا طبی معائنہ کرنے والے ہیلتھ سینٹر کو متعدد خلاف ورزیاں ثابت ہوجانے پر سربمہر کردیا۔
 
 

شیئر: