ٹریمرس سیریز کی نئی فلم کی سنسنی خیز جھلکیاں جاری کردی گئیں۔ فلم رواں برس مئی میں سنیما کی زینت بنائی جائے گی۔90ءکی دہائی میں آنے والی ٹریمرس کی چھٹی فلم پیش کی جا رہی ہے۔ فلم کی کہانی باپ بیٹے برٹ گمر اور ٹریوس کے گرد گھومتی ہے جنہیں ریسرچ اسٹیشن پر پھپر اسرار مخلوق کا سامنا کرنا پڑے گا۔ مرکزی کرداروں میںجیمی کینیڈی اور مائیکل گراس جلوہ گر ہورہے ہیں۔ ایکشن سے بھرپور سائنس فکشن فلم رواں برس مئی میں ریلیز کی جائے گی۔
متعلقہ خبریں
-
09 فروری ، 2018
-
09 فروری ، 2018
-
09 فروری ، 2018