شاہ عبدالعزیز اور روزویلٹ کی ملاقات کی تاریخی تصویر
ریاض.....سعودی دفتر خارجہ نے نہر سوئزکے افتتاح کے موقع پرامریکہ کے سابق صدر فرینکلین روز ویلٹ کے ساتھ شاہ عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کے وفد کی ایک نایاب تصویر اپنی ویب سائٹ پر جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسکا تعلق 1945ءسے ہے۔ اس وقت شاہ عبدالعزیز کے ہمراہ سعودی وفد مصر گیا تھا اور انکے جہاز کوئنسی پر فرینکلین روز ویلٹ سے تاریخی ملاقات کی تھی۔