Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین: 6کروڑ85لاکھ شہری خط غربت سے اوپر آئے

بیجنگ ..... چین میں پانچ سالوں میں 6کروڑ 85 لاکھ شہری غربت کے دائرے سے باہر نکل آئے۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کی 18ویں قومی کانگریس کے بعد چین میں غربت کے خاتمے کی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔ چین میں گزشتہ5 سالوں میں 6کروڑ 85 لاکھ 30 ہزار غریب لوگوں کی کمی ہوئی۔ دو تہائی انتہا ئی غریب لوگ بہتر زندگی گزار رہے ہیں۔ اس سے اوسطاً 13ملین سے زائد غریب لوگوں کی سالانہ کمی ہوئی ہے۔ 2012ءمیں شرح غربت 10.2 تھی، جو اب کم ہو کر 3.1 ہو گئی ہے۔
 

شیئر: