Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شمالی کوریاکے و فد پر 2 لاکھ 20 ہزار ڈالر کھانے کا خرچ

سیول: پیونگ چینگ میں کھیلے جارہے ونٹر اولمپکس میں شمالی کوریا کے کھلاڑیوں کے ساتھ آئے وفد پر صرف 3دن میں2 لاکھ 20 ہزار ڈالر صرف کھانے پر خرچ کئے گئے ہیں۔ونٹر اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ، ان کی بہن کم یو جونگ کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد شریک ہوا تھا۔ رپورٹس کے مطابق اس وفد کے کھانے کا بل فی ٹیبل کے حساب سے 260 ڈالر بنا، 3 روزہ اس ٹور کے دوران مجموعی طور پر 2 لاکھ 20 ہزار ڈالر صرف کھانے پر خرچ کیے گئے۔

شیئر: