جنوبی افریقہ میں برطانوی جوڑا اغواء
کیپ ٹاؤن۔۔۔ جنوبی افریقہ میں ایک برطانوی جوڑے کو اغواء کر لیا گیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ کیپ ٹائون میں رہائش پذیر دہری شہریت کے حامل برطانوی جوڑے کو 12 فروری کو مقبول سیاحتی مقام کو ذولونا تیل سے مشتبہ عسکریت پسند گروپ نے مغوی بنایا ہے ۔ ان کی بازیابی کیلئے تمام تر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں۔