کنگ سعود یونیورسٹی میں آتشزدگی
ریاض...کنگ سعود یونیورسٹی ریاض میں آگ لگ گئی۔ متعلقہ ادارے بجھانے میں مصروف ہیں۔ عینی شاہدین نے یہ اطلاع دیتے ہوئے عاجل کو بتایا کہ آگ امیر ترکی بن عبدالعزیز اول اور امام سعود بن عبدالعزیز بن محمد سڑکوں کے چوراہے کے قریب یونیورسٹی کیمپس کے مشرقی حصے میں لگی ہوئی ہے۔