Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بچے کے دل میں گولی!

مدینہ منورہ....مدینہ منورہ میں14سالہ لڑکے کے دل سے بندوق کی گولی آپریشن کرکے نکال لی گئی۔ غلطی سے شکار کے دوران گولی بچے کے دل میں پیوست ہوگئی تھی۔بچے کو جراحت قلب کے مرکز لایا گیاجہاں ڈاکٹرو ںکی ٹیم نے اپنے نوعیت کا منفرد آپریشن کرکے دل میں پیوست گولی نکال لی۔بچے کی حالت اب بہتر بتائی جارہی ہے۔ جلد ہی اسے اسپتال سے فارغ کردیا جائیگا۔
 

شیئر: