ماسکو... روس نے آواز کی رفتار سے تیز چلنے والے سپر سانک سے بھی زیادہ تیز رفتار ہائپرسانک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ روسی صدر پوٹین نے اس ماہ کے آغاز میں کہا تھا کہ وہ مزید ایٹمی میزائلوں کے تجربات کریں گے۔ روسی وزارت دفاع نے کہا کہ یہ میزائل اپنے ٹارگٹ کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہا ہے۔