Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسوس زین فون 5 میکس کی ابتدائی تفصیلات لیک‎

اسوس کمپنی کی جانب سے زین فون 5 سیریز موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر متعارف کرائی گئی تھی ۔ اب کمپنی اسی سیریز کا ایک اور اسمارٹ فون زین فون 5 میکس متعارف کرانے جا رہی ہے۔ اسمارٹ فون کی ابتدائی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں جس کے مطابق اس فون میں اسنیپ ڈریگن 660 پروسیسر دیا جائے گا۔ فون اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم کے تحت کام کرے گا۔ اسٹوریج کے لیے اسمارٹ فون میں 4 جی بی ریم دیاجائےگا۔ اسمارٹ فون کو وائی فائی سرٹیفیکیشن بھی جاری کردی گئی ہے۔ فون سے متعلق دیگر تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔
 

شیئر: