Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رولر کوسٹر میں لوگ پھنس گئے

ٹیکساس.... ٹیکساس میں رولر کوسٹر میں 6افراد 45منٹ تک لٹکے رہے۔پارک کے ایک ملاز م نے بتایا کہ جھولے کے سیفٹی سینسر نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا جس کی وجہ سے جھولا ایک جانب لٹکا رہا۔ بتایا جاتا ہے کہ کچھ افراد کو تو جھولے سے اتار لیا گیا مگر بعض افراد آدھے گھنٹے سے زیادہ وقت تک رولر کوسٹر میں پھنسے رہے۔
 

شیئر: