Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض کتب میلے میں امور حرمین اسٹال کی مقبولیت

ریاض ...ریاض میں جاری کتب میلہ ان دنوں شائقین کی توجہ کا محور بنا ہوا ہے۔ ہر روز میلے میں ہزاروں لوگ آتے ہیں اور اسے رونق بخشتے ہیں۔ میلے میں امور حرمین انتظامیہ کی جانب سے بھی ایک اسٹال لگایا گیا ہے جو شہری اور غیر ملکیوں کی توجہ کا مرکز ہے۔اس اسٹال کو بیحد خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔
 

شیئر: