Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عامر خان برانڈ ایمبیسڈر

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کو ایک موبائل فون کمپنی نے اپنا برانڈ ایمبیسڈر منتخب کرلیاہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق حال ہی میں عامر خان ٹویٹر کے ٹاپ ٹرینڈ میں سامنے آئے ہیں جسکی وجہ ان کی کوئی مشہور فلم نہیں بلکہ موبائل فون کمپنی سے منسلک ہونا ہے۔ موبائل فون کمپنی کی جانب سے عامر خان کی ایک تصویر کےساتھ خبر ٹویٹر پر جاری کی گئی ہے جو سماجی رابطوں پرمقبول ہوئی۔
 

شیئر: