Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یورپی کمیشن کا ڈیجیٹل کمپنیوں پر ٹیکس عائد کرنے کا منصوبہ

برسلز۔۔۔ یورپی کمیشن انٹرنیٹ کمپنیوں پر ٹیکس عائد کرنے کے حوالے سے اپنی پالیسی کا اعلان جلد کریگی۔اس سلسلے میں سب سے بڑا مسئلہ اُن بین الاقوامی ڈیجیٹل کمپنیوں سے ٹیکس کی وصولی ہے جو یورپی یونین کے باہر بیٹھ کر کام کر رہی ہیں۔ اس مقصد کے لیے یورپی یونین آئندہ اِن کمپنیوں کو ہونے والی آمدنی کو دیکھتے ہوئے ان پر ٹیکس عائد کریگی جس سے فیس بک ، ٹویٹر ، ایئر بی این بی اور اوبر جیسی کمپنیاں متاثر ہوں گی۔

شیئر: