بالی وڈ اداکار عامر خان فلموں کے جوہر دکھانے کے بعد اب چھوٹی اسکرین پر جلوہ ہوں گے ۔عامرخان ” طوفان الیا“نامی مراٹھی زبان کا ٹی وی شو کریں گے۔ عامر کا یہ شو ہفتہ وار نشر کیاجائےگا ۔اس شو میں عوامی مسائل اورپانی جیسے بنیادی مسئلے سمیت مراٹھی اداکار کہانیاں سناتے دکھائی دیں گے۔عامر کا ٹی وی شو رواں ماہ سے نشر کیاجائےگا۔